وادی سجیکوٹ پٹنگاں کے رہائشی پاکستان ملٹری کے نوجوان ارشاد خان نے وطن عزیز کی خاطر کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں گولی لگنے سے جام شہادت نوش کیا- نماز جنازہ آج دن ٤ بجے سجیکوٹ میں ادا کیا جائے گا - اللہ اس کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اللہ اس کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے-
آمین 
 
 

وادی سجیکوٹ کا پاکستان ملٹری کا نوجوان ارشاد خان کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں گولی لگنے سے شہید
وادی سجیکوٹ کا پاکستان ملٹری کا نوجوان ارشاد خان کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں گولی لگنے سے شہید
وادی سجیکوٹ کا پاکستان ملٹری کا نوجوان ارشاد خان کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں گولی لگنے سے شہید

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)